عائشہ مانو 2002ء میں پیدا ہوئیں۔ وہ سوشل میڈیا پر ایک شادی پر ڈانس ویڈیو وائرل ہونے کی وجہ سے مشہور ہوئیں۔اس ویڈیو میں انھوں نے میرا دل یہ پگارے آجا پر ڈانس کیا تھا۔اس کے بعد انھیں ٹی وی پروگراموں میں بھی بلایا گیا اور میڈیا پر بھی ان کی کافی تشہیر ہوئی[1][2][3][4][5][6]۔

حوالہ جات ترمیم

  1. محمد سلطان (2023-07-07)۔ "تمام حدیں پار؛ ٹک ٹاکر عائشہ مانو کی انتہائی شرمناک ویڈیو وائرل"۔ بول نیوز (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 دسمبر 2023 
  2. "ٹک ٹاکر عائشہ عرف مانو نے اپنی موت کی خبروں کی تردید کر دی"۔ jang.com.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 دسمبر 2023 
  3. ویب ڈیسک (2023-07-08)۔ "TikToker Ayesha Mano leaked video - Ayesha Mano viral video" (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 دسمبر 2023 [مردہ ربط]
  4. "بھارتی شہری نے پاکستانی معروف ٹک ٹاکر عائشہ مانو سے فرضی نکاح کرلیا"۔ urdu.dunyanews.tv (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 دسمبر 2023 
  5. "وائرل گرل عائشہ مانو کی ایک اور ڈانس ویڈیو وائرل"۔ PNN TV۔ 2023-01-17۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 دسمبر 2023 
  6. "میرا دل یہ پکارے آ جا پر عائشہ کا بولڈ ڈانس ویڈیو وائرل"۔ City 42۔ 2023-01-07۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 دسمبر 2023