عادل وہ راوی ہوتا ہے جو صاحب تقویٰ ہو اور بامروت ہو. تقویٰ سے مراد کبائر، فسق و بدعت سے اجتناب کرنیوالا ہو.