عادلہ خان (پیدائش: 19 اکتوبر 1990ء) ایک پاکستانی اداکارہ ہے۔ [1] وہ کسی عورت ہوں میں ، کسک رہے گی ، بابا جانی ، تیرا یہاں کوئی نہیں ، انتظار اور فطرت میں اپنے کرداروں کے لیے جانی جاتی ہیں۔ [2]

عادلہ خان

معلومات شخصیت
پیدائش (1990-10-19) 19 اکتوبر 1990 (عمر 33 برس)
لاہور، پاکستان
عملی زندگی
تعليم یونیورسٹی آف لاہور
پیشہ اداکارہ
دور فعالیت 2012 – تاحال
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابتدائی زندگی ترمیم

عادلہ 19 اکتوبر1990ء کو لاہور ، پاکستان میں پیدا ہوئیں۔ [3] انھوں نے لاہور یونیورسٹی سے اپنی تعلیم مکمل کی۔ [4]

کیریئر ترمیم

عادلہ نے اپنی اداکاری کا آغاز 2012ء میں پی ٹی وی پر کیا اور پی ٹی وی کے ڈراموں میں نظر آئیں۔ [5] [6] وہ کوئی میرے دل سے پوچھے ، سہیلیاں ، مایا ، ماہی رے اور مس یو کبھی کبھی ڈراموں میں اپنے کرداروں کے لیے مشہور تھیں۔ [7] [8] وہ ڈراموں تمھاری نتاشا ، عشق وے ، ٹھوری سی وفا ، کسی عورت ہوں میں اور دل محلے کی حویلی میں بھی نظر آئیں۔ [9] اس کے بعد وہ ڈراموں کسک رہے گی، زخم ، بابا جانی ، تیرا یہاں کوئی نہیں اور فطرت میں نظر آئیں۔ [10] [11]

حوالہ جات ترمیم

  1. "Faysal Qureshi on his next TV play, Baba Jani"۔ The News International۔ April 1, 2021 
  2. "'Fitrat' — another enticing drama for the audiences"۔ Daily Times۔ April 2, 2021 
  3. "Breaking Weekend - Guest: Adla Khan"۔ April 3, 2021 
  4. "What To Watch Out For"۔ Dawn News۔ April 4, 2021 
  5. "Drama serial 'Fitrat' to go on air from November 2"۔ 24 News HD۔ April 20, 2021 
  6. "The Week That Was"۔ Dawn News۔ April 5, 2021 
  7. "New Drama Serial Of TV ONE Kasak Rahay Ge"۔ News One۔ April 6, 2021۔ 06 مارچ 2023 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 مارچ 2023 
  8. "Breaking Weekend - Guest: Adla Khan & Kunwar Nafees"۔ April 7, 2021 
  9. "Faysal Quraishi's upcoming drama Baba Jani is not a love story"۔ Images.Dawn۔ April 8, 2021 
  10. "Baba Jani will be remembered for the strength of its characters: Faysal Qureshi"۔ Daily Times۔ April 9, 2021 
  11. "Saboor Aly stars in the new drama serial 'Fitrat'"۔ IncPak۔ April 19, 2021