عارف زمان ایک پاکستانی ریاضی دان، تعلیمی سائنس دان اور سید بابر علی اسکول آف سائنس اینڈ انجینئرنگ، لاہور یونیورسٹی آف مینجمنٹ سائنسز (LUMS)، لاہور ، پاکستان سے شماریات اور ریاضی کے ریٹائرڈ پروفیسر ہیں۔ سنہ 1994ء میں لاہور یونی وررسٹی آف مینجمنٹ سائنس LUMS میں شامل ہونے سے پہلے، انھوں نے پرڈو یونیورسٹی اور فلوریڈا اسٹیٹ یونیورسٹی میں شعبہ شماریات میں بھی خدمات انجام دیں۔

عارف زمان
معلومات شخصیت
شہریت پاکستان
ریاستہائے متحدہ امریکا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ سٹنفورڈ   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ریاضی دان ،  ماہر شماریات   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل ریاضی   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت جامعہ پردیو ،  فلوریڈا اسٹیٹ یونیورسٹی ،  لاہور یونیورسٹی آف مینجمنٹ سائنسز   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

زمان نے ہاروے مڈ کالج میں تعلیم حاصل کی، جہاں انھوں نے سنہ 1976ء میں ریاضی میں بی ایس کی ڈگری حاصل کی[1]۔ انھوں نے کلیرمونٹ گریجویٹ اسکول سے سنہ 1977ء میں اطلاقی ریاضی میں ایم اے اور سنہ 1981ء میں اسٹینفورڈ یونیورسٹی سے شماریات میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی۔ اپنے ڈاکٹریٹ کے مقالے میں، اس نے دے فائنیٹی کے تھیوریم اور مارکوف چین میں اس کے ممکنہ ٹرن آؤٹ کا مطالعہ کیا۔ان کے مقالے [ ] مقالے کی نگرانی پرسی ڈیاکونیس نے کی[2]۔


حوالہ جات

ترمیم
  1. "Arif Zaman"۔ Arif Zaman, Professor of Mathematics and Statistics۔ 19 November 2007۔ 28 مئی 2010 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جون 2010 
  2. ریاضیاتی انساب کے منصوبے پر عارف زمان

بیرونی روابط

ترمیم