عاطف منصف خان جدون (انگریزی:Atif Munsif Khan Jadoon) کا تعلق تحصیل حویلیاں سے تھا۔ وہ تحصیل حویلیاں کے چیئرمین تھے۔ انھوں نے آزاد حیثیت میں الیکشن جیتنے کے بعد پی ٹی آئی میں شامل ہو گئے تھے۔ انھیں 20 مارچ 2023ء کو حویلیاں کے قریب لنگرا راکٹ لانچر کے ایک حملے میں 8 ساتھیوں سمیت قتل کر دیا[1][2][3]۔

عاطف منصف خان جدون
معلومات شخصیت
تاریخ وفات 20 مارچ 2023ء   ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات قتل   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

ترمیم
  1. "پی ٹی آئی رہنما و تحصیل چیئرمین عاطف جدون راکٹ لانچر حملے میں 8 ساتھیوں سمیت جاں بحق"۔ urdu.geo.tv (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 مارچ 2023 
  2. "گاڑی پر راکٹ حملہ: عاطف خان جدون سمیت 8 افراد جاں بحق"۔ jang.com.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 مارچ 2023 
  3. "PTI leader among seven dead in Haripur rocket attack"۔ The Express Tribune (بزبان انگریزی)۔ 2023-03-20۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 مارچ 2023