عالم
عالم کا معنی کئی معنوں میں استعمال ہوتا ہے۔
- عالِم (علم والا)صاحب علم، جاننے والا، دانا، خبر رکھنے والا۔ اس کی جمع علما ہوتی ہے۔
- عالَم (دنیا) دنیا، جہان، کائنات۔ جس کی جمع عالمین ہوتی ہے۔دنیا کو بھی عالم کہا جاتا ہے۔
عالم کا معنی کئی معنوں میں استعمال ہوتا ہے۔