عالمگیری (globality)، تعلیمی اور کاروباری اِستعمال میں اِس اِصطلاح سے مُراد عالمگیریت کی اِنتہاء ہے یعنی وُہ وقت یا حالت جب عالمگیریت کا عمل مکمل ہو جائے۔