عالمگیر اشارہ universal indicator ایک پی ایچ اشارہ ہوتا ہے جو کئی مرکبات کے محلول سے بنا ہوتا ہے جو محلول کی تیزابیت یا اساسیت کی نشان دہی کرنے کے لیے وسیع رینج pH قدروں پر مختلف ہموار رنگ کی تبدیلیوں کو ظاہر کرتا ہے۔ ایک عالمگیر اشارہ کاغذ کی شکل میں ہو سکتا ہے یا محلول کی شکل میں موجود ہو سکتا ہے۔ [1]

عالمگیر اشارے کے پیپر کا رول
عالمگیر اشارے کے رنگ

حوالہ جات

ترمیم
  1. Denise Walker (2007)۔ Acids and alkalis (1 ایڈیشن)۔ London: Evans۔ صفحہ: 13۔ ISBN 0-237-53002-3۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 جون 2015 

زمرہ:کیمیا