عالمگیر ٹاور لاہور، پاکستان میں ایک بلند و بالا عمارت ہے۔

عالمگیر ٹاور، لاہور

عالمگیر ٹاور کی انتظامیہ نے زمین کی سطح سے نیچے 80 فٹ گہری کھدائی کی منظوری کے لیے درخواست دی تھی لیکن درخواست منظور نہیں ہوئی۔ اگست 2011ء اس عمارت کی تعمیر دوبارہ شروع ہوئی اور 2017 کے آخر میں مکمل ہوگی۔ لاہور کے مین بلیوارڈ گلبرگ لاہور کی بلند ترین عمارت کے طور پر کھڑا ہوگا۔ [1] 

حوالہ جات ترمیم

  1. "Alamgir Tower, Lahore - SkyscraperPage.com"۔ skyscraperpage.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 فروری 2021 

بیرونی روابط ترمیم