عالمی ایتھلیٹکس چیمپئن شپ، 2023ء
عالمی ایتھلیٹکس چیمپئن شپ، 2023ء (انگریزی: 2023 World Athletics Championships) (مجاری زبان: 2023-as atlétikai világbajnokság)، عالمی ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کا انیسواں ایڈیشن، 19 سے 27 اگست 2023ء تک نیشنل ایتھلیٹکس سنٹر، بڈاپسٹ، ہنگری میں منعقد ہوا۔ [2]
فائل:2023 World Athletics Championships logo.svg | |
میزبان شہر | بوداپست |
---|---|
ملک | مجارستان |
شعار | وٹنیس دی ونڈر (مجاری زبان: Láss csodát!) |
ایڈیشن | انیسویں |
تقریبات | 49 |
تاریخیں | 19–27 اگست 2023[1] |
افتتاح منجانب | صدر کاتالین نواک |
اسٹیڈیم | نیشنل ایتھلیٹکس سینٹر |
ویب سائٹ | بڈاپسٹ23 |
یہ ہنگری میں ہونے والی پہلی عالمی ایتھلیٹکس چیمپئن شپ ہیں۔ بوڈاپیسٹ شہر نے پہلے 2007ء کی عالمی چیمپیئن شپ کی میزبانی میں دلچسپی ظاہر کی تھی، لیکن تب وہ دستبردار ہو گیا اور آخر کار اس کا انعقاد اوساکا میں ہوا۔ [3]
جدول تمغا جات
ترمیم* میزبان ملک (مجارستان)
درجہ | ممالک | طلائی | چاندی | کانسی | کل |
---|---|---|---|---|---|
1 | ریاستہائے متحدہ | 12 | 8 | 9 | 29 |
2 | کینیڈا | 4 | 2 | 0 | 6 |
3 | ہسپانیہ | 4 | 1 | 0 | 5 |
4 | جمیکا | 3 | 5 | 4 | 12 |
5 | کینیا | 3 | 3 | 4 | 10 |
6 | ایتھوپیا | 2 | 4 | 3 | 9 |
7 | برطانیہ عظمی | 2 | 3 | 5 | 10 |
8 | نیدرلینڈز | 2 | 1 | 2 | 5 |
9 | ناروے | 2 | 1 | 1 | 4 |
10 | سویڈن | 2 | 1 | 0 | 3 |
11 | یوگنڈا | 2 | 0 | 0 | 2 |
12 | آسٹریلیا | 1 | 2 | 3 | 6 |
13 | اطالیہ | 1 | 2 | 1 | 4 |
14 | یوکرین | 1 | 1 | 0 | 2 |
15 | جاپان | 1 | 0 | 1 | 2 |
مراکش | 1 | 0 | 1 | 2 | |
یونان | 1 | 0 | 1 | 2 | |
18 | بحرین | 1 | 0 | 0 | 1 |
برکینا فاسو | 1 | 0 | 0 | 1 | |
بھارت | 1 | 0 | 0 | 1 | |
جمہوریہ ڈومینیکن | 1 | 0 | 0 | 1 | |
سربیا | 1 | 0 | 0 | 1 | |
وینزویلا | 1 | 0 | 0 | 1 | |
24 | پولینڈ | 0 | 2 | 0 | 2 |
25 | کیوبا | 0 | 1 | 2 | 3 |
26 | بوٹسوانا | 0 | 1 | 1 | 2 |
27 | اسرائیل | 0 | 1 | 0 | 1 |
ایکواڈور | 0 | 1 | 0 | 1 | |
برطانوی جزائر ورجن | 0 | 1 | 0 | 1 | |
سلووینیا | 0 | 1 | 0 | 1 | |
فرانس | 0 | 1 | 0 | 1 | |
فلپائن | 0 | 1 | 0 | 1 | |
پاکستان | 0 | 1 | 0 | 1 | |
پورٹو ریکو | 0 | 1 | 0 | 1 | |
پیرو | 0 | 1 | 0 | 1 | |
کولمبیا | 0 | 1 | 0 | 1 | |
37 | چین | 0 | 0 | 2 | 2 |
چیک جمہوریہ | 0 | 0 | 2 | 2 | |
39 | بارباڈوس | 0 | 0 | 1 | 1 |
برازیل | 0 | 0 | 1 | 1 | |
رومانیہ | 0 | 0 | 1 | 1 | |
فن لینڈ | 0 | 0 | 1 | 1 | |
قطر | 0 | 0 | 1 | 1 | |
لتھووینیا | 0 | 0 | 1 | 1 | |
مجارستان* | 0 | 0 | 1 | 1 | |
گریناڈا | 0 | 0 | 1 | 1 | |
کل (46 ممالک) | 50 | 48 | 50 | 148 |
حصہ لینے والی اقوام
ترمیم- افغانستان (1)
- البانیہ (2)
- الجزائر (10)
- امریکی سمووا (1)
- انڈورہ (1)
- انگولا (1)
- اینگویلا (1)
- اینٹیگوا و باربوڈا (1)
- ارجنٹائن (10)
- آرمینیا (1)
- اروبا (1)
- ایتھلیٹ ریفیوجی ٹیم (6)
- آسٹریلیا (66)
- آسٹریا (8)
- آذربائیجان (2)
- بہاماس (11)
- بحرین (6)
- بنگلہ دیش (1)
- بارباڈوس (3)
- بیلجیم (31)
- بیلیز (1)
- بینن (1)
- برمودا (1)
- بولیویا (1)
- بوسنیا و ہرزیگووینا (3)
- بوٹسوانا (14)
- برازیل (56)
- برطانوی جزائر ورجن (3)
- بلغاریہ (3)
- برکینا فاسو (2)
- برونڈی (6)
- کیمرون (3)
- کینیڈا (55)
- کیپ ورڈی (1)
- جزائر کیمین (1)
- وسطی افریقی جمہوریہ (1)
- چاڈ (1)
- چلی (9)
- چین (41)
- چینی تائپے (4)
- کولمبیا (16)
- اتحاد القمری (1)
- جمہوریہ کانگو (1)
- جزائر کک (1)
- کوسٹاریکا (1)
- کرویئشا (9)
- کیوبا (21)
- قبرص (6)
- چیک جمہوریہ (23)
- جمہوری جمہوریہ کانگو (1)
- ڈنمارک (11)
- جبوتی (3)
- ڈومینیکا (1)
- جمہوریہ ڈومینیکن (7)
- مشرقی تیمور (1)
- ایکواڈور (17)
- مصر (6)
- ایل سیلواڈور (1)
- استوائی گنی (1)
- ارتریا (7)
- استونیا (7)
- اسواتینی (1)
- ایتھوپیا (42)
- ریاستہائے وفاقیہ مائکرونیشیا (1)
- فجی (1)
- فن لینڈ (40)
- فرانس (78)
- فرانسیسی پولینیشیا (1)
- گیبون (1)
- گیمبیا (2)
- جارجیا (1)
- جرمنی (78)
- گھانا (7)
- جبل الطارق (1)
- برطانیہ عظمی (55)
- یونان (22)
- گریناڈا (4)
- گوام (1)
- گواتیمالا (4)
- گنی بساؤ (1)
- گیانا (2)
- ہیٹی (1)
- ہونڈوراس (1)
- ہانگ کانگ (1)
- مجارستان (63)
- آئس لینڈ (3)
- بھارت (28)
- انڈونیشیا (1)
- ایران (2)
- عراق (1)
- آئرلینڈ (24)
- اسرائیل (6)
- اطالیہ (78)
- آئیوری کوسٹ (6)
- جمیکا (68)
- جاپان (76)
- اردن (1)
- قازقستان (8)
- کیریباتی (1)
- کینیا (52)
- کوسووہ (1)
- کویت (3)
- کرغیزستان (2)
- لاؤس (1)
- لٹویا (9)
- لبنان (1)
- لیسوتھو (2)
- لائبیریا (3)
- لیبیا (1)
- لتھووینیا (16)
- لکسمبرگ (4)
- مکاؤ (1)
- مڈغاسکر (1)
- ملاوی (1)
- ملائیشیا (1)
- مالدیپ (1)
- مالی (1)
- مالٹا (1)
- جزائر مارشل (1)
- موریتانیہ (1)
- موریشس (1)
- میکسیکو (25)
- مالدووا (4)
- موناکو (1)
- منگولیا (4)
- مونٹینیگرو (1)
- مراکش (18)
- موزمبیق (1)
- میانمار (1)
- نمیبیا (3)
- ناورو (1)
- نیپال (1)
- نیدرلینڈز (41)
- نیوزی لینڈ (19)
- نکاراگوا (1)
- نائجر (2)
- نائجیریا (27)
- شمالی مقدونیہ (1)
- جزائر شمالی ماریانا (1)
- ناروے (27)
- سلطنت عمان (1)
- پاکستان (1)
- پلاؤ (1)
- فلسطین (1)
- پاناما (2)
- پاپوا نیو گنی (1)
- پیراگوئے (2)
- پیرو (12)
- فلپائن (3)
- پولینڈ (67)
- پرتگال (29)
- پورٹو ریکو (10)
- قطر (3)
- رومانیہ (16)
- روانڈا (3)
- سینٹ کیٹز و ناویس (1)
- سینٹ لوسیا (2)
- سینٹ وینسینٹ و گریناڈائنز (1)
- سامووا (1)
- سان مارینو (1)
- ساؤ ٹومے و پرنسپے (1)
- سعودی عرب (2)
- سینیگال (2)
- سربیا (9)
- سیشیلز (1)
- سیرالیون (1)
- سنگاپور (2)
- سلوواکیہ (9)
- سلووینیا (13)
- جزائر سلیمان (1)
- صومالیہ (1)
- جنوبی افریقا (36)
- جنوبی کوریا (4)
- جنوبی سوڈان (1)
- ہسپانیہ (58)
- سری لنکا (7)
- سرینام (1)
- سویڈن (32)
- سوئٹزرلینڈ (39)
- تاجکستان (1)
- تنزانیہ (1)
- تھائی لینڈ (1)
- ٹوگو (1)
- ٹونگا (1)
- ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو (16)
- تونس (4)
- ترکیہ (17)
- ترکمانستان (1)
- جزائر کیکس و ترکیہ (1)
- تووالو (1)
- یوگنڈا (21)
- یوکرین (30)
- متحدہ عرب امارات (1)
- ریاستہائے متحدہ (138)
- یوراگوئے (6)
- ازبکستان (5)
- وانواتو (1)
- وینزویلا (5)
- ویتنام (1)
- جزائر ورجن (1)
- یمن (1)
- زیمبیا (2)
- زمبابوے (4)
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Change of dates for World Athletics Championships Budapest 2023, Executive Board appoints three new members World Athletics
- ↑ "IAAF Council makes key decisions in Monaco"۔ IAAF۔ 4 December 2018
- ↑ "2007 IAAF World Championships in Athletics will be held in Osaka"۔ World Athletics۔ 15 November 2002
بیرونی روابط
ترمیم- Official website worldathletics.org