عالمی میلاد کانفرنس
پاکستان کے شہر لاہور میں مینار پاکستان کے سبزہ زار میں ہر سال ماہ ربیع الاول کی 12 تاریخ کو تحریک منہاج القرآن کے زیراہتمام عالمی میلاد کانفرنس منعقد ہوتی ہے۔ سال 1985ء سے جاری اس کانفرنس کو 1990ء میں مینار پاکستان کے سبزہ زار میں منتقل کیا گیا۔ اس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ دنیا کی سب سے بڑی میلاد کانفرنس ہے۔[1]
عالمی میلاد کانفرنس | |
---|---|
عالمی میلاد کانفرنس، مینار پاکستان لاہور | |
حیثیت | سالانہ |
قسم | محفل قرأت و نعت خطاب ڈاکٹر محمد طاہرالقادری |
مقام | مینار پاکستان لاہور |
ملک | پاکستان |
افتتاح شدہ | 1985ء |
حالیہ | 2015ء |
ترتیب بہ | تحریک منہاج القرآن |
ویب سائٹ | |
www.minhaj.org |
خصوصیات
ترمیماس میلاد کانفرنس کی نمایاں خصوصیات یہ ہیں:
- محفل قرأت
- محفل نعت
- خطاب ڈاکٹر محمد طاہرالقادری
براہ راست نشریات
ترمیماس کانفرنس کو مختلف ذرائع سے براہ راست نشر کیا جاتا ہے:
- اے آر وائے گروپ کے اسلامی ٹی وی چینل کیو ٹی وی کی مدد سے براہ راست نشر کیا جاتا ہے۔
- تحریک منہاج القرآن کے آئی-پی ٹی وی منہاج ٹی وی کی مدد سے اسے انٹرنیٹ پر براہ راست نشر کیا جاتا ہے۔
- تحریک منہاج القرآن کی ویب سائٹس پر بھی کانفرنس کی لمحہ لمحہ اپ ڈیٹس تصویری جھلکیوں کی صورت میں شائع کی جاتی ہیں۔
اہم شرکاء
ترمیم2