عالمی یوم این ٹی ڈی (انگریزی: World NTD Day) منطقہ حارہ کے نظر انداز کردہ امراض سے متعلق ایک یوم بیداری ہے۔ پہلا عالمی یوم این ٹی ڈی 30 جنوری 2020ء کو منایا گیا تھا۔[1] سال 2020ء عالمی صحت اور این ٹی ڈی کے لیے بہت اہم ہے کیونکہ اس سال عالمی ادارہ صحت این ٹی ڈی کو کم کرنے لیے 10 سالہ منصوبہ جاری کرے گی۔[1]

ریم الہاشمی نے حکومت متحدہ عرب امارات کی طرف سے اس انعقاد کا اعلان کیا۔[2]

بیرونی روابط

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب The Lancet (دسمبر 2019)۔ "2020: a crucial year for neglected tropical diseases"۔ The Lancet۔ صفحہ: 2126۔ doi:10.1016/S0140-6736(19)33070-3 
  2. "Reaching the Last Mile: First world tropical diseases day to highlight plight of millions suffering"۔ The National (بزبان انگریزی)۔ نومبر 19, 2019