عالمی یوم تبسم ہر سال اکتوبر کے پہلے جمعہ کو منایا جاتا ہے۔ عالمی یوم تبسم کا خیال اور اس کی ابتدا کے محرک ہاروے بال تھے جو وووسٹر، میسا چوسٹس کے ایک کمرشیل آرٹسٹ تھے۔ ہاروے باول اسمائیلی کے موجد کی حیثیت سے معروف ہیں۔[1] دنیا کا پہلا عالمی یوم تبسم 1999ء میں منایا گیا، اس کے بعد سے ہر سال منایا جاتا رہا ہے۔

2001ء میں ہاروے بال کی وفات کے بعد ہاروے بال ورلڈ اسمائل فاؤنڈیشن کا قیام ہوا جس کا مقصد ان کے نام کو اعزاز بخشنا اور ان کی یاد تازہ کرتے رہنا تھا۔ بنیادی طور پر اس فاؤنڈیشن کو عالمی یوم تبسم کا اسپانسر مانا جاتا ہے۔

عالمی یوم تبسم 2010ء کا پیغام ہے، مہربانی و احسان کا ایک کام کریں۔ دوسرے شخص کو مسکرانے میں مدد کریں۔

حوالہ جات ترمیم

  1. "Welcome to the World Smile Day® Website"۔ 16 اپریل 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 اکتوبر 2016 

بیرونی روابط ترمیم