عالمی یوم تھیٹر

عالمی دن

عالمی یوم تھیٹر (انگریزی: World Theatre Day) ہر سال دنیا بھر 27مارچ کو تھیٹر کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ اس دن کی ابتدا 1962ء میں انٹرنیشنل تھیٹر انسٹی ٹیوٹ نے کی۔ اس دن کو منانے کا مقصد تھیٹر سے وابستہ فنکاروں کی خدمات کا اعتراف اور ان کی حوصلہ افزائی کرنا ہے۔[1]

عالمی یوم تھیٹر
باضابطہ نامWorld Theatre Day
منانے والےتھیٹر سے وابستی افراد اور ادارے
تقریباتانٹرنیشنل تھیٹر انسٹی ٹیوٹ
آغاز27 مارچ 1962ء
تاریخ27 مارچ
تکرارسالانہ

حوالہ جات ترمیم