عالمی یوم جذام
عالمی دن
عالمی یوم جذام (انگریزی: World Leprosy Day) ہر سال دنیا بھر میں جنوری کے آخری اتوار کو منایا جاتا ہے۔ یہ دن منانے کا مقصد یہ ہے کہ لوگوں کی توجہ جذام کے موذی مرض کی طرف مبذول کرانے کے ساتھ ساتھ ان میں یہ احساس بیدار کرنا کہ جذام کی بیماری کے علاج کے سلسلے میں لوگوں میں شعور پیدا کرنے کی کسی حد تک ضرورت ہے۔ اِسی ضرورت کے پیشِ نظر 1953ء میں جذام کا عالمی دن منانے کی ابتدا ہوئی۔[1]
عالمی یوم جذام | |
---|---|
باضابطہ نام | World Leprosy Day |
آغاز | 1953ء |
تاریخ | جنوری کا آخری اتوار |
تکرار | سالانہ |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "عالمی یوم جذم، لیپرا آفیشل ویب، مملکت متحدہ"۔ 25 جنوری 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 مارچ 2017