عالمی یوم حقوق دانش

عالمی دن

عالمی یوم حقوق دانش (انگریزی: World Intellectual Property Day) ہر سال 26 اپریل کو اقوام متحدہ کی خصوصی تنظیم عالمی تنظیم برائے حقوق دانش کے تحت منایا جاتا ہے۔ اس دن کو منانے کی ابتدا عالمی تنظیم برائے حقوق دانش نے 2000ء میں کی۔ اس دن کو منانے کا مقصد بین الاقوامی سطح پر حقوق دانش کے تحفظ کا شعور اجاگر کرنا ہے۔[1]

عالمی یوم حقوق دانش
عالمی تنظیم برائے حقوق دانش کا لوگو
باضابطہ نامWorld Intellectual Property Day
منانے والےاقوام متحدہ کے رکن ممالک
تقریباتعالمی تنظیم برائے حقوق دانش
آغاز26 اپریل 2000ء
تاریخ26 اپریل
تکرارسالانہ
منسلکعالمی یوم کتاب

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم