عالمی یوم دمہ (انگریزی: World Asthma Day) ہر سال دنیا بھر میں دمہ کی عالمی تحریک کے تحت مئی کے پہلے منگل کو منایا جاتا ہے جس کا مقصد دنیا بھر میں دمے کے مرض سے بچاؤ کا شعور اجاگر کرنا ہے۔ اس دن کو منانے کی ابتدا 1998ء میں ہوئی۔ اس دن کی تقریبات آپ دمے پر قابو پا سکتے ہیں کے سلوگن کے تحت منائی جاتیں ہیں۔۔[1]

عالمی یوم دمہ
باضابطہ نامWorld Asthma Day
تقریباتدمہ کی عالمی تحریک
آغاز1998ء
تاریخمئی کا پہلا منگل
تکرارسالانہ

حوالہ جات

ترمیم