عالمی یوم شادی
عالمی دن
عالمی یوم شادی (انگریزی: World Marriage Day) تجدید محبت کے جذبات کے ساتھ ہر سال دنیا بھر میں فروری کے دوسرے اتوار کو منایا جاتا ہے۔ عالمی یوم شادی منانے کا مقصد اِس بات کو تسلیم کرنا بھی ہے۔ کہ میاں بیوی نہ صرف خاندان کے سربراہ ہیں۔ بلکہ معاشرے کی بنیادی اِکائی کی حیثیت رکھتے ہیں۔[1]
عالمی یوم شادی | |
---|---|
باضابطہ نام | World Marriage Day |
آغاز | 1982ء |
تاریخ | فروری کا دوسرا اتوار |
تکرار | سالانہ |