عالمی یوم معذورین ہر سال 3 دسمبر کو منایا جاتا ہے۔ اسے بین الاقوامی سطح پر1992 سے ادارہ اقوام متحدہ فروغ دے رہا ہے۔

ایک ریمپ جس میں معذور افراد کی سہولت کے لیے پکڑکر چلنے کے جنگلے موجود ہیں۔

تاریخ ترمیم

1981ء کو ادارہ اقوام متحدہ کی جانب سے "معذور افراد کا بین الاقوامی سال" قرار دیا گیا۔ اس بات کا اعلان 1976ء میں کیا گیا تھا۔ اس کا مقصد معذور افراد کو بھی سماج میں بازآباد کرنا اور انھیں ایک باوقار درجہ دلانا ہے۔

اس کے ساتھ ہی 1983-1992 کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی جانب سے "معذور افراد کا اقوام متحدہ کا دہا" قرار دیا گیا تھا۔[1]

حوالہ جات ترمیم