عالمی یوم نمونیا

عالمی دن

عالمی یوم نمونیا (انگریزی: World Pneumonia Day) ہر سال دنیا بھر میں 12 نومبر کو منایا جاتا ہے جس کا مقصد دنیا بھر میں نمونیا کے مرض سے آگاہی، بچوں میں اس مرض سے اموات کو روکنے اور اس سے بچاؤ کا شعور اجاگر کرنا ہے۔ اس دن کو منانے کی ابتدا 2009ء میں ہوئی اور اس مہم میں 100 سے زائد تنظیموں نے حصہ لیا۔۔[1]

عالمی یوم نمونیا
باضابطہ نامWorld Pneumonia Day
آغاز12 نومبر 2009ء
تاریخ12 نومبر
تکرارسالانہ

حوالہ جات

ترمیم