عالمی یوم ٹیلی وژن (انگریزی: World Television Day) ہر سال دنیا بھر میں 21 نومبر کو اقوام متحدہ کے زیرِ اہتمام یہ دن منایا جاتا ہے۔ اس دن کا مقصد بین الاقوامی سطح پر ٹیلی وژن کی اہمیت، بین الثقافتی و بین اللسانی فوائد اور عوام میں اس کے استعمال کا شعور اجاگر کرنا ہے۔ یہ دن پہلے عالمی ٹیلی وژن فورم منعقدہ 1996ء کی یاد میں منایا جاتا ہے۔[1]

عالمی یوم ٹیلی وژن
باضابطہ نامWorld Television Day
منانے والےاقوام متحدہ کے رکن ممالک
تقریباتاقوام متحدہ
آغاز21 نومبر 1997ء
تاریخ21 نومبر
تکرارسالانہ

اقوام متحدہ جنرل اسمبلی نے اپنے 55 ویں اجلاس کے ایجنڈا آئٹم نمبر 164 کی قرارداد نمبر 51 / 205 کے ذریعے ہر سال 21 نومبر کو یہ دن منانے کی قرارداد منظور کی اوراس دن کو منانے کی ابتدا 1997ء میں ہوئی۔[2]

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم