خاتون صحافی

لاہور پریس کلب کی خاتون کونسل ممبر عالیہ خان نے اخباری ملازمت کا آغاز 1998ء میں روزنامہ خبریں سے کیا روزنامہ نیا اخبار ، چینل فائیو سے بھی منسلک رہیں میگزین ایڈیٹر بھی رہیں اس کے علاوہ روزنامہ جہان پاکستان ، صدائے وطن ، بھلیکھا ، اومیگا نیوز ، ہفت روزہ ہجویری ، پندرہ روزہ سائبان میگزین ، ماہنامہ فیڈریشن میگ اور پنجاب ٹی وی میں بطور پروڈیوسر کرنٹ افئیر وابستہ رہیں اب روزنامہ میڈیا نیوز میں بطورمیگزین ایڈیٹر کام کررہی ہیں۔[1]

حوالہ جات ترمیم

  1. تحریروتحقیق:میم سین بٹ 5 ستمبر 2022ء