بلوچستان کے نمائندہ شاعر

11جنوری 1983ء میں کوئٹہ میں محمد مظفر انصاری کے ہاں پیداہوئے۔ایم ایس سی کرنے کے بعد والد صاحب کے کاروبار میں ہاتھ بٹا رہے ہیں۔ان کا پہلا شعری مجموعہ (حصار محبت) 2006 میں شائع ہوا، آپ بلوچستان کے نمائندہ شاعر ہیں اور ان کا کلام ملک بھر کے متعدد ادبی رسائل میں شائع ہوتا ہے ان کادوسرا شعری مجموعہ اشاعت کے لیے پریس جاچکا ہے،

حوالہ جات

ترمیم