عاملیہ
اصطلاح | term |
---|---|
عامِلیہ [1] |
Factorial |
کسی غیر منفی صحیح عدد n کا عاملیہ اس عدد سے چھوٹے مثبت صحیح اعداد کا حاصل ضرب تعریف کیا جاتا ہے۔ عدد n کا عاملیہ لکھا جاتا ہے۔ مثلاً
0 | 1 |
1 | 1 |
2 | 2 |
3 | 6 |
4 | 24 |
5 | 120 |
6 | 720 |
7 | 5040 |
8 | 40320 |
9 | 362880 |
10 | 3628800 |
15 | 1307674368000 |
20 | 2432902008176640000 |
25 | 15511210043330985984000000 |
50 | 3.04140932... × 1064 |
70 | 1.19785717... × 10100 |
450 | 1.73336873... × 101,000 |
3249 | 6.41233768... × 1010,000 |
25206 | 1.205703438... × 10100,000 |
100000 | 2.8242294079... × 10456,573 |
جدول میں دیکھو کہ عاملیہ کی قدر بہت تیزی سے بڑھتی ہے جب n بڑا ہو۔
تعریف
ترمیمعاملیہ فنکشن یوں تعریف ہوتا ہے
غور کرو کہ
یعنی صفر کا عاملیہ ایک ہوتا ہے۔ یہ مفید ہے کیونکہ رَجعت نسبت کام کرتی ہے کے لیے۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ م پر زیر اور ی پر تشدید کے ساتھ ادا کیا جاتا ہے
E=mc2
اردو ویکیپیڈیا پر ریاضی مساوات کو بائیں سے دائیں LTR پڑھیٔے ریاضی علامات