پروسیسر (کمپیوٹنگ)

(عامل (شمارندہ) سے رجوع مکرر)

کمپیوٹنگ میں پروسیسر یا پروسیسنگ یونٹ ایک الیکٹرونک​ سرکٹ (electronic circuit) ہے۔ عامل کسی بھی شمارندے کا بنیادی حصہ ہے۔ تمام احکامات پر عمل اسی حصہ میں ہوتا ہے اور یہی حصہ شمارندے کے باقی تمام حصوں کو ہدایات دیتا ہے۔

یہ اصطلاح زیادہ تر سسٹم کے سی پی یو کے لیے استعمال کی جاتی ہے۔ کمپیوٹر سسٹم بہت سے خاص قسم کے پروسیسرز سے مل کر بنتا ہے۔

مثالیں ترمیم

  • سی پی یو
  • گرافک پروسیسنگ یونٹ
  • ڈیجیٹل سگنل یونٹ
  • ویڈیو پروسیسنگ یونٹ
  • ویژن پروسیسنگ یونٹ
  • ٹینسر پروسیسنگ یونٹ
  • نیوٹرل پروسیسنگ یونٹ
  • فزکس پروسیسنگ یونٹ