عباس آباد میں جنگلی حیات کی پناہ گاہ
ایران نے اپنے ملک میں جنگلی حیات کی حفاظت اور تیزی سے ان کی معدوم ہوتی ہوئی آبادی کو بچانے کے لیے اقوام متحدہ کے تعاون سے ملک میں مختلف علاقوں میں حفاظت یافتہ علاقے، قومی پارک اور جنگلی حیات کی پناہ گاہیں قائم کی ہیں جن کی تنظیم داخلی اور خارجی محور پر کی جاتی ہے۔ ان جگہوں پر بعض حالات میں شکار ممنوع ہے۔
جنگلی حیات کے لیے عباس آباد کی پناہ گاہ
ترمیمعباس آباد اصفہان کے شرق میں چار صد ہزار ہیکٹر رقبہ پر پھیلاہوا حفاظت شدہ علاقہ ہے۔ عباس آباد طول بلد52’53” و8’55”جبکہ عرض بلد33’11” و33’44” پر واقع ہے۔ یہ جگہ چیتوں کے مسکن کے طور پر نہائت اہم ہے۔ اس کے علاوہ دیگر جنگلی جانوروں میں ممالیہ اور خونخوار قسم کے جنگلی جانوربھی پائے جاتے ہیں جن میں صحرائی بلی، بڑی لومڑی، سنہرے بالوں والاکوا و دیگر شامل ہیں۔ یہ علاقہ ایرن کے دیگر حفاظت یافتہ علاقے سیاہکوہ، یزد کے مغرب میں واقع ہے۔ سیاہکوہ یزد میں ایک دوسرا اہم حفاظت یافتہ اورقومی جنگلی حیات کی پناہ گاہ ہے۔ عباس آباد کی جنگلی حیات کی پناہ گاہ کی دوسری خصوصیت اس کی صحرائی بلندی ہے جو چیتوں کے سابقہ اور موجودہ مسکنوں کے مابین راہداری کاسبب ہے۔
حوالہ جات
ترمیمایران کی جنگلی حیات 4آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ urdumovies.net (Error: unknown archive URL)