عباس خٹک

سابق پاکستانی ایئر چیف

ائیر چیف مارشل ایم عباس خٹک پاک فضائیہ کے چودھویں ائیر چیف رہے ہیں۔ ائیر چیف مارشل ایم عباس خٹک (آٹھ نومبر 1994ء تا سات نومبر 1997ء) پاکستان فضائیہ کے چودہویں سربراہ تھے جو 16 جولائی 1943ء کو پیدا ہوئے تھے ۔ انھوں نے 20جنوری 1963ء کو پاک فضائیہ میں شمولیت اختیار کی۔ 1965ء اور 1971ء دونوں جنگوں میں حصہ لیا۔8 نومبر 1994ء کو پاک فضائیہ کے چیف آف اسٹاف مقرر ہوئے اورتین برس تک اس منصب پر فائز رہے۔ 7نومبر 1997ء کواس عہدے سے ریٹائر ہوئے۔ نشان امتیاز( ملٹری) اور ستارہ بسالت کے اعزازات حاصل کیے۔[1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "آرکائیو کاپی"۔ 25 اکتوبر 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 ستمبر 2019