عباس کوریجو سندھی زبان کے لکھاری اور کئی کتابوں کے مصنف ہیں، انھوں نے 16 سیپٹمبر 1983ع کو قمبر شہدادکوٹ کے ایک گاؤں کوریجا میں جنم لیا۔ عباس نے اپنی تعلیم جامعہ سندھ جامشورو سے حاصل کی[1] اور اپنے شعبے میں نمائندہ کارکردگی پر انھیں گولڈ میڈل سے بھی نوازا گیا۔

عباس کوریجو کی سندھی زبان میں مشہور کتابیں مندرجہ ذیل ہیں

  • پنہنجی دھرتی (اپنی دھرتی)
  • جدید کہانی فن و موضوع
  • ادب ائیں انتہا پسندی (ادب اور انتہا پسندی)[2]
  • چنڈ پیرن ہیٹھ (چاند میرے قدموں میں)

حوالہ جات ترمیم

  1. "Abbas Korejo | University of Sindh Pakistan - Academia" 
  2. "دبئی عالمی نمائش میں 'ادب اور انتہا پسندی' کی تعارفی تقریب"۔ جنگ اخبار