عبدالحمید بن منذر بن جارود


عبد الحمید بن منذر بن جارود عبدی بصری ، آپ مدینہ کے ثقہ تابعی اور حدیث نبوی کے راوی ہیں ۔

عبدالحمید بن منذر بن جارود
معلومات شخصیت
پیدائشی نام عبد الحميد بن المنذر بن الجارود
رہائش مدینہ منورہ   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لقب العبدي البصري
عملی زندگی
طبقہ صغار التابعين
ابن حجر کی رائے ثقة[1]
پیشہ محدث   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

روایت حدیث ترمیم

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے۔ راوی: انس بن سیرین۔ [2]

جراح اور تعدیل ترمیم

امام ابن حبان نے کتاب الثقات میں اس کا ذکر کیا ہے، امام نسائی نے کہا: ثقہ ہے۔امام ابن ماجہ نے ان سے ایک حدیث روایت کی ہے۔

حوالہ جات ترمیم