عبدالحمید رحمتی
شیخ الحدیث علامہ عبد الحمید رحمتی ایک پاکستانی اسلامی سکالر اور خیبر پختونخوا جمیعت اہل حدیث کے نائب امیر تھے۔ 16 جنوری 2022ء کو رحمتی کو نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا جبکہ ان کا بھائی شیخ محمد رحمتی شدید زخمی ہو گیا۔[1][2][3]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "شیخ الحدیث علامہ عبدالحمید رحمتی سپردخاک جنازے میں ہزاروں افرادکی شرکت"۔ Daily Pakistan۔ 17 جنوری، 2022
{{حوالہ ویب}}
: تحقق من التاريخ في:|date=
(معاونت) - ↑ "پشاور فائرنگ، نامور عالم دین شیخ الحدیث علامہ عبد الحمید رحمتی شہید"۔ Mashriq TV۔ 17 جنوری، 2022
{{حوالہ ویب}}
: تحقق من التاريخ في:|date=
(معاونت) - ↑ "Religious scholar shot dead in Peshawar"۔ www.thenews.com.pk