صحافی' ادیب اور محقق.

ڈاکٹر عبد السلام خورشید نے تحریک پاکستان میں بھی صحافت کے جوہر دکھائے. آپ اس دوران مسلم سٹوڈنٹس فیڈریشن پنجاب کے سیکرٹری تھے۔ ان کے والد عبدالمجید سالک بھی ماہر صحافت و ادیب تھے، بعد ازاں پنجاب یونیورسٹی کے شعبہ صحافت سے بھی منسلک رہے.[1]

تصانیف

ترمیم
  • سرگزشت اقبال"(جسے علامہ اقبال کے صد سالہ جشن پیدائش پر قلمبند کیا)
  • اردو کے ہندو شعرا (1946)
  • پاکستان کے لوک ناچ (1949)
  • تاریخ تحریک پاکستان (1993)
  • کاروان صحافت (1964)
  • صحافت پاکستان اور ہند میں (1963)[2]
  • قائد اعظم اور پاکستان
  • لبنان : سرزمین اور باشندے (ترجمہ)
  • داستان صحافت
  • وئے صورتیں الٰہی
  • ایران نو
  • فن صحافت

وفات

ترمیم

آپ کا انتقال 11 فروری 1995ء کو لاہور میں ہوا.[3] ڈاکٹر خورشید مرحوم کے اکلوتے صاحبزادے نذر الاسلام خورشید بھی 46 سال سے شعبہ صحافت کے ساتھ وابستہ ہیں جبکہ ان کی پوتی ایک نجی ٹی وی چینل میں سینئر نیوز پروڈیوسر بھی ہیں۔[4]

حوالہ جات

ترمیم