عبدالصمد عباسی، محمد سرور عباسی کا کشمیر پاکستان سے تعلق ہے۔ حفظ تجوید اور آٹھ سالہ درس نظامی کورس کے ساتھ ساتھ اسلامک یونیورسٹی مدینہ منورہ المعروف مدینہ یونیورسٹی سے دو سالہ عربی لینگویج کورس کیساتھ ساتھ چار سالہ BS عقیدہ و ادیان بھی کیا ہوا ہے اس کے علاوہ آن لائن قرآن ٹیچنگ میں بھی تجربہ رکھتے ہیں۔

ای میل: Abdulsamadabbasi4@gmail.com