ملک کے صف اول کے دانشور ، کالمسٹ اور لاہور پریس کلب کے لائف ٹائم ممبر

ولادت

ترمیم

ضلع خوشاب کی وادی سون سکسیر کے گائوں کھوڑہ میں 12 مئی 1935ء کو پیدا ہوئے۔

صحافت

ترمیم

وہ لیل ونہار، نوائے وقت، ندائے ملت، جنگ، امروز،ایکسپریس سے وابستہ رہے. اپنا ہفت روزہ افریشیا بھی نکالا.

عام تعلیم حاصل نہیں کی. درس نظامی مکمل کیا.  پنجابی کی ممتاز افسانہ نگار اور صحافی رفعت ان کی اہلیہ تھیں.


روزنامہ ایکسپریس میں "غیر سیاسی باتیں" کے عنوان سے کالم لکھتے رہے،

وفات

ترمیم

30 نومبر 2020ء کو لاہور میں وفات پاگئے ،

حوالہ جات

ترمیم