عبدالقیوم اخونزادہ نقشبندی نگرامی

عبد القیوم اخونزادہ نقشبندی نگرامی ایک پاکستانی عالم دین و مصنف تھے۔ انھوں نے ابتدائی تعلیم گھر پر حاصل کی اور بعد ازاں دار العلوم دیوبند سے فارغ التحصیل ہونے کے بعد دار العلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک مدرسہ میں درس و تدریس کا کام کرتے رہے اور ساتھ ہی ساتھ دار العلوم کے امور سنبھالتے رہے، آپ مولوی عبد الحق حقانی کے خاص دوستوں میں سے ایک تھے آپ نے بہت سے اسلامی کتب کی تصنیف و تالیف میں اپنے والد ماجد کے ہمراہ اپنے خدمات انجام دیے اور ساتھ ہی ساتھ مولوی عبد الحق کی دوستی میں رہ کر ان کی سیاسی زندگی کو کتابی شکل دیتے۔

مولانا عبد القیوم اخونزادہ نقشبندی
مولانا عبد القیوم اخونزادہ نقشبندی
نام مولوی عبد القیوم
والد ماجد کا نام مولوی محمد الیاس اخونزادہ
خاندانی تعلق قندھار افغانستان
قوم القریشی الحجازی
خاندانی لقب اخونزادگان
سنہ پیدائش 1901
سنہ وفات 1985
جائے وفات کوچیان ورسک روڈ پشاور
مدفن چہل غازی بابا مقبرہ

حوالہ جات

ترمیم
  • زبانی یاداشتیں اور قلمی حالات از مولوی عبد القیوم اخونزادہ نقشبندی نگرامی
  • مخزن التفاسیر از مولانا محمد الیاس اخونزادہ (فہرست تفاسیر القرآن "پشتو" ) اردو ویکیپیڈیا