عبداللہ مادو
عبد اللہ بن محمد بن موسیٰ مادو ( عربی: عبدالله محمد مادو ; پیدائش 15 جولائی 1993) ایک سعودی فٹبالر ہے جو اس وقت النصر اور سعودی عرب کی قومی ٹیم کے لیے کھیلتا ہے۔ [1]
اعزازات
ترمیمالنصر
- سعودی پروفیشنل لیگ : 2013–14 ، 2014–15 ، 2018–19
- سعودی ولی عہد کپ : 2013-14
- سعودی سپر کپ : 2019 ، 2020
حوالہ جات
ترمیمبیرونی روابط
ترمیم- عبد اللہ مدو ساکر وے پر