عبد الملک ابن علاق، آپ مجھول ، صغار تابعین اور راوی حدیث ہیں۔امام ترمذی نے ان سے ایک حدیث روایت کی ہے۔

عبدالملک بن علاق
معلومات شخصیت
عملی زندگی
پیشہ محدث   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

روایت حدیث

ترمیم

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے۔ راوی: عنبسہ بن عبد الرحمٰن القرشی۔ [1]

جراح و تعدیل

ترمیم

امام ترمذی نے ان سے انس رضی اللہ عنہ سے ایک حدیث بیان کی ہے۔ [2]

حوالہ جات

ترمیم
  1. جمال الدين المزي ، تهذيب الكمال في أسماء الرجال، تحقيق: بشار عواد معروف (ط. 1)، بيروت: مؤسسة الرسالة، ج. 18، ص. 376،
  2. جمال الدين المزي، تهذيب الكمال في أسماء الرجال، تحقيق: بشار عواد معروف (ط. 1)، بيروت: مؤسسة الرسالة، ج. 18، ص. 376،