عبد الحکیم خان صوبہ خیبر پختونخوا کے یکم نومبر1976ء سے3 اکتوبر 1979ء تک گورنر رہے۔ اس سے پہلے وہ جیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ تھے ان کا تعلق بفہ ضلع مانسہرہ سے تھاان کی وفات 4 جنوری 2007ء کو ہوئی