عبد الرحمن مکی
پروفیسر حافظ عبد الرحمٰن مکی، ایک عالم دین اور پاکستان کی دینی تنظیم جماعت الدعوۃ کے نائب امیر رہے ہیں۔[2] آپ حافظ محمد سعید کے کزن اور بہنوئی تھے۔ حافظ عبدالرحمن مکی، حافظ عبد اللہ بہاولپوری کے سب سے بڑے صاحبزادے تھے۔ جماعت الدعوۃ سے تعلق کی بنا پر آپ زیر حراست بھی رہ چکے ہیں۔[3] حافظ عبدالرحمن مکی 76 سال کی عمر میں لاہور میں علالت کے باعث انتقال کرگئے۔
عبد الرحمن مکی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1948ء بہاولپور |
وفات | 27 دسمبر 2024ء (75–76 سال) لاہور |
شہریت | پاکستان |
رشتے دار | Hafiz Muhammad Saeed (brother-in-law) |
عملی زندگی | |
پیشہ | معلم |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑
- ↑ wards for Justice Website. Archived from the original on 6 June 2012. Retrieved 25 May 2012.
- ↑ اعزاز سید۔ "جماعت الدعوۃ کے رہنما عبدالرحمان مکی کون تھے؟"۔ بی بی سی اردو۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-12-27