غازی عبد الرحمن شہید ناموس رسالت کے سپاہی مانسہرہ ضلع ایبٹ آباد کے رہائشی تھے۔
صرف 24 سال کی عمر میں مورخہ 27 جولائی 1936ء کو جام شہادت نوش فرمایا۔