عبد الرحمٰن بن ہاشم بن عتبہ بن ابی وقاص

 

عبد الرحمٰن بن ہاشم بن عتبہ بن ابی وقاص
معلومات شخصیت
والد ہاشم بن عتبہ   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ محدث   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

عبد الرحمن بن ہاشم بن عتبہ بن ابی وقاص زہری القرشی ، آپ تابعی اور حدیث نبوی کے راوی ہیں۔آپ کے والد صحابی ہاشم بن عتبہ تھے اور ان کے دادا صحابی عتبہ بن ابی وقاص کے بھائی تھے۔

روایت حدیث

ترمیم

راوی: انس بن مالک۔ راوی: عبد الرحمٰن بن محمد بن عبد اللہ مدینی اور عبد الرحمٰن بن محمد بن عبد اللہ بن عبد القاری اصبہانی۔[1]

حوالہ جات

ترمیم