عبد الرزاق نوفل

مصری مصنف

 عبد الرزاق نوفل (پیدائش: 8 فروری 1917) (عربی: ar: عبد الرزاق نوفل)[1] Abd al-Razzāq Nawfal 

مصری مصنف کی پہلی کتاب"الله والعلم الحديث" جو 1957م میں شائع ہوئی کو اسلام کو جدید سائنس سے جوڑنے والی پہلی کتاب کہا گیا۔

کتاب "الإعجاز العددي للقرآن الكريم" کے بھی کئی زبان میں تراجم ہوئے۔

انتقال 11 شعبان 1404 ہجری کو ہوا ، به مطابق اسی طرح 12 مئی 1984 عیسوی میں ہوا۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. نوفل، عبد الرزاق Abd al-Razzāq Nawfal [WorldCat Identities] http://worldcat.org/identities/lccn-n82231336/