عبد الرشید عباسی

آزاد کشمیری سیاست دان

عبد الرشید ترابی یہ آزاد کشمیر آزادکشمیر اسمبلی کے ارکان رہے اور قانون ساز اسمبلی میں چئیرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چئیرمین بھی رہ چکے ہیں۔ وہ آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے رکن اور جماعت اسلامی آزاد کشمیر کے کئی بار امیر بھی رہے ہیں۔[1]

عبد الرشید عباسی
معلومات شخصیت

حوالہ جات

ترمیم