اہل حدیث محقق و مورخ و سوانح نگار

مؤرخ اہل حدیث عبد الرشید عراقی رحمۃ اللہ علیہ نے تاریخ ، اسلاف کے تکروں پر عظیم ورثہ چھوڑا

مؤ رخ اہلحدیث مولانا عبد الرشید عراقی بھی داغ مفارقت دے گئے[1]

مولانا وزیر آباد کے ایک نواحی قصبہ سوہدرہ میں ایک معزز علوی ملک ککے زئی خاندان سے تعلق رکھتے تھے آپ کے والد کا نام ملک عطاء اللہ تھا مولانا انہی کے گھر سوہدرہ میں 10 نومبر 1935 کو ہیدا ہوئے

آپ نے ابتدائی تعلیم اپنے شہر سے حاصل کی آپ حضرت العلام حافظ محمد گوندلوی رحمہ اللہ کے ابتدائی دور کے شاگرد تھے ان دنوں آپ کے ساتھ مولانا عطاء اللہ حنیف بھوجیانی اور حافظ محمد اسحاق حسینوی بھی آپ کے ساتھ ہم درس تھے۔

اور اس زمانے میں ادیب عالم کا امتحان بھی پاس کیا

وفات

مولانا 9ستمبر بروز سوموار آپ اپنے خالق حقیقی سے جا ملے دعا ہے اللہ آپ کے کبیرہ صغیرہ گناہ معاف فرمائے اور آپ کی غلطیوں سے درگزر فرمائے آمین

تفصیلی مضمون بعد میں شائع کیا جائے گا

آپ کی تصانیف پر ایم فل کے رسالے لکھے جارہے ہیں۔ محدث میگزین میں آپ کی تحریریں شائع ہوتی رہی ہیں۔

اولاد

محمد بلال

تصانیف

ترمیم
  • چالیس علمائے اھل حدیث..
  • امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ اور ان کے تلامذہ
  • تذکرۃ النبلاء فی تراجم العلماء..
  • مولانا یحی گوندلوی رحمہ اللہ حیات و خدمات...
  • تذکرہ محدث روپڑی...
  • سیرت امام بخاری رحمہ اللہ ..
  • تذکرہ مولانا ثناء اللہ امرتسری رحمہ اللہ
  • برصغیر پاک و ہند میں علمائے اھل حدیث کی تفسیری خدمات...
  • تذکرہ بزرگان علوی سوہدرہ..
  • تذکرہ محدثین....
  • برصغیر پاک و ہند میں علم حدیث..
  • تاریخ نزول قرآن...
  • مولانا ابوالکلام آزاد بحثیت صحافی و مفسر... غزنوی خاندان...
  • سیرت امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ...
  • اھل حدیث کے چار مراکز..
  • عمر بن عبدالعَزیز منہج خلافت راشدہ کا ایک روشن باب...
  • عظمت و رفعت کے مینار...
  • کاروان حدیث[2]
  • غزنوی خاندان[3]

حوالہ جات

ترمیم
  1. H G (T)۔ [www.kitabosunnat.com "B"] تحقق من قيمة |url= (معاونت) 
  2. https://kitabosunnat.com/musannifeen/abdul-rasheed-iraqi
  3. https://forum.mohaddis.com/tags/ybd-alrshd-yraq/