عبد اللہ بن عقیل شہدائے کربلا میں سے ایک ہیں۔ اکبر ان کا لقب ہے۔

عبد اللہ اکبر عقیل بن ابی طالب کے بیٹے اور ام ولد[1][2][3][4] کے بطن سے پیدا شدہ تھے، جن کو عقیل نے شام سے خریدہ تھا۔[5] عبد اللہ نے علی بن ابی طالب کی بیٹی میمونہ سے شادی کی تھی۔[6]

شہادت

ترمیم

آپ عقیل ابن ابی طالب کے فرزند اور واقعہ کربلا میں بہت سے دشمنوں کو قتل کر کے عثمان بن خالد بن رشیم جہنی ہمدانی کے ہاتھوں شہید ہوئے۔[7]

حوالہ جات

ترمیم
  1. مقاتل الطالبیین، ابوالفرج اصفهانی، ج1، ص62.
  2. نفس المهموم، محدث قمی، ج1، ص290.
  3. ذخیرة الدارین، جمعی از نویسندگان، ج1، ص253.
  4. اسرار الشهاده، فاضل دربندی، ج2، ص351.
  5. نسب قریش، مصعب بن عبدالله زبیری، ج1، ص84.
  6. المجدی فی انساب الطالبین، علی بن محمد علوی، ج1، ص18.
  7. مناقب آل ابی طالب، ابن شهرآشوب، ج3، ص254.