جمال الدین، عبد اللہ بن سالم بن محمد بن سالم بن عیسیٰ ( 1049ھ / 1134ھبصری ، شافعی ۔ آپ اصل مکہ سے تھے۔ مکہ میں پیدا ہوئے اور وفات پائی ۔ آپ شافعی المسلک تھے۔ [1]

عبد اللہ بن سالم بصری
معلومات شخصیت
رہائش بصرہ ، مکہ
فرقہ اہل سنت

پیدائش اور وفات

ترمیم

آپ کی ولادت بروز بدھ 4 شعبان کو بصارت کے اعتبار سے اور حساب کے اعتبار سے 5 تاریخ کو سن 1049 ہجری میں ہوئی۔[2]

حوالہ جات

ترمیم
  1. التاريخ، تراحم عبر۔ "عبد الله بن سالم بن محمد بن سالم بن عيسى البصري جمال الدين"۔ tarajm.com (عربی میں)۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-01-28
  2. عبد الله بن سالم البصري۔ مخطوطة ثبت عبد الله بن سالم البصري