عبد الوہاب الشعرانی
ابو المواہب عبد الوہاب الشعرانی عظیم صوفی بزرگ اور کئی کتابوں کے مصنف ہیں صوفیا انھیں قطب ربانی کہتے ہیں
عبد الوہاب الشعرانی | |
---|---|
(عربی میں: عبد الوهّاب الشعراني) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1491ء |
وفات | 5 دسمبر 1565ء (73–74 سال)[1] قاہرہ [2] |
عملی زندگی | |
پیشہ | مورخ ، فلسفی ، مصنف |
پیشہ ورانہ زبان | عربی [1] |
شعبۂ عمل | تصوف |
درستی - ترمیم |
ولادت
ترمیمعبد الوہاب الشعرانی قلقشندہ (مصر) میں (897ھ بمطابق 1493ء) میں پیدا ہوئے
نسب
ترمیمپورانام عبد الوهاب بن احمد بن علی بن احمدبن علی بن زوفابن ابی الشیخ موسی یہ حَنَفی کہلاتے ہیں کیونکہ ان کا نسب محمد ابن الحنفیہ سے جا ملتا ہے،
شعرانی کی نسبت
ترمیمشعرانی اورکبھی الشعراوی کی نسبت سے کئی لوگ مشہور ہیں یہ نسبت عموما ان لوگوں کے لیے استعمال ہوتی ہے جن کے لمبے گھنے بال ہوں عبد الوہاب شعرانی کی نسبت ساقیہ ابی شعرہ سے ہے جہاں یہ پلے بڑھے جو المنوفيہ کے قریب ہے آپ اپنے بیٹے کی نسبت سے ابو عبد الرحمن بھی کہلاتے ہیں
تصنیفات
ترمیمان کی بہت سے تصنیفات ہیں ان میں سے
- «الاجوبۃ المرضيۃ عن أئمۃ الفقہا والصوفیۃ »
- «ادب القضاة»
- «ارشاد الطالبين الى مراتب العلماء العالمين»
- «الانوار القدسيۃ فی معرفۃ آداب العبوديّۃ»
- «البحر المورود فی المواثيق والعهود»
- «البدر المنير » حديث کی تشریح ہے
- «بہجۃ النفوس والاسماع والاحداق فيما تميز به القوم من الآداب والأخلاق»
- «تنبيہ المغترين فی آداب الدين»
- «تنبيہ المفترين فی القرن العاشر، على ما خالفوا فيہ سلفهم الطاهر»
- «الجواهر والدرر الكبرى»
- «الجواہر والدرر الوسطى»
- «حقوق اخوة الإسلام» مواعظ و خطبات
- «الدرر المنثورۃ فی زبد العلوم المشہورہ»
- «درر الغوّاص» من فتاوى الشيخ علی الخوّاص،
- «ذيل لواقح الانوار» جزء صغير
- «القواعد الكشفيۃ » فی الصفات الإلهيہ
- «الكبريت الاحمر في علوم الشيخ الاكبر»
- «كشف الغمۃ عن جميع الامۃ»
- «لطائف المنن» يعرف بالمنن الكبرى
- «لواقح الانوار فی طبقات الاخيار» مسو جلدیں معروف طبقات الشعرانی الكبرى
- «لواقح الانوار القدسيۃ فی بيان العهود المحمدیۃ»
- «مختصر تذكرة السويدی» طب میں ایک رسالہ
- «مختصر تذكرة القرطبی» مواعظ، و خطبات
- «ارشاد المغفلين من الفقہا والفقراء، الى شروط صحبة الامراء»
- «مدارك السالكين الى رسوم طريق العارفين»
- «مشارق الانوار »
- «المنح السنيۃ» شرح وصيۃ المتبولی
- «منح المن التلبس بالسنہ»
- «الميزان الكبرى »
- «اليواقت والجواهر فی عقائد الاكابر»
وصال
ترمیمعبد الوہاب الشعرانی نے 973ھ بمطابق1565ءقاہرہ میں وفات پائی۔[3][4]
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12116993k — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ ربط: https://d-nb.info/gnd/119092913 — اخذ شدہ بتاریخ: 31 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ الیواقیت والجواہر فی بیان عقائد الاکابر،امام شعرانی،نوریہ رضویہ پبلیکیشنز لاہور
- ↑ اردو دائرہ معارف اسلامیہ جلد 11صفحہ 741 دانش گاہ پنجاب لاہور