عبقری طفل اس بچے کو کہا جاتا ہے جو بہت کم عمر میں ہی بڑے ناقابل یقین کارنامے کر دکھائے۔ جو بھی خاص صلاحیتیں اس بچے کے پاس ہوتے ہیں وہ خداداد ( قدرت کا عطا کردہ) ہوتے ہیں۔