عتاب مولیٰ ہرمز ، آپ بصرہ کے ثقہ تابعی اور حدیث نبوی کے راوی ہیں۔آپ اہل بصرہ سے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث روایت کرتے ہیں۔

عتاب مولیٰ ہرمز
معلومات شخصیت
پیدائشی نام عتاب مولي هرمز
رہائش بصرہ   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لقب البصرى
عملی زندگی
طبقہ الطبقة الرابعة، من التابعين
ابن حجر کی رائے صدوق[1]
پیشہ محدث   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

روایت حدیث ترمیم

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے۔ راوی: شعبہ بن حجاج۔

جراح اور تعدیل ترمیم

امام ابو حاتم رازی نے کہا: "شیخ" اور یحییٰ بن معین نے کہا: "ثقہ ہے"امام ابن حبان نے اسے کتاب الثقات میں ذکر کیا ہے، امام ابن ماجہ نے اس سے ایک حدیث روایت کی ہے۔ سننے اور اطاعت پر بیعت کرنے کے بارے میں۔ [2]

حوالہ جات ترمیم