عتیق الرحمن
پیش نظر مضمون کسی اشتہار کی مانند معلوم ہوتا ہے۔ براہ مہربانی مضمون کے مواد کو غیر جانبدارانہ نقطہ نظر سے دوبارہ تحریر کریں اور فاضل روابط کو ختم کر کے اسے مزید بہتر بنانے کی کوشش کریں۔ |
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
اس مضمون کی ویکائی کی ضرورت ہے تاکہ یہ ویکیپیڈیا کے اسلوب تحریر سے ہم آہنگ ہو سکے۔ براہ کرم اس مضمون کی ویکائی میں مدد کریں۔ |
پیر زادہ علامہ مفتی عتیق الرحمن محمدی سیفی سرگودھا کے معروف عالمِ دین ہیں ، آپ نے جامعہ محمدیہ سیفیہ راوی ریان شریف لاہور سے فراغت حاصل کی ،آپ جامعہ محمدیہ سیفیہ کے پرنسپل اور جامع مسجد انورِ مدینہ 93 شمالی کے خطیب ہیں۔سرگودھا کے معروف عالم ِ دین مفتی محمد شہباز سالک آپ کے چچازاد بھائی ہیں ، آپ نے بے شمار اساتذہ سے فیض حاصل کیا جن میں سے چند معروف شخصیات کے اسماء گرامی درج ذیل ہیں :
1۔شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری
2۔ جامع المعقول والمنقول شیخ الحدیث عبد المنان خان محمدی سیفی
3۔ علامہ مولانا عبد الحمید نقشبندی
4۔ پیر محمد مشتاق شاہ الازہری
5۔ علامہ غلام رسول رضوی محمدی سیفی
6۔ قاری محمد شاہنواز سیالوی
آپ کے والدِ گرامی پیرِ طریقت حضرت صوفی میاں محمد صدیق محمدی سیفی آستانہ عالیہ محمدیہ سیفیہ چک نمبر 93 شمالی کے سجادہ نشین اور راوی ریان لاہور سے تین سلاسل (نقشبندیہ ، قادریہ ، چشتیہ) میں خلافت یافتہ ہیں۔