شہزادہ (ترکی زبان: Şehzade؛ فارسی: شهزاده) فارسی لقب شہزادہ کی عثمانی شکل ہے اور اس سے مراد ایک عثمانی شہنشاہ کی مردانہ نسل ہے، جبکہ سلطنت عثمانیہ کی شاہی خواتین کو سلطان کا لقب دیا جاتا تھا۔